سسٹیٹ بنک کانجی ہسپتالوں کیلئے سافٹ لون سکیم کااعلان، آسان شرائط پرقرضے فراہم کیے جائینگے

سسٹیٹ بنک کانجی ہسپتالوں کیلئے سافٹ لون سکیم کااعلان، آسان شرائط پرقرضے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو نیوز ) وزیراعظم نیشنل ہیلتھ پروگرام کے تناظر میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر کے پرائیویٹ(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )
ہسپتالوں کے سافٹ لون سکیم کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت پرائیویٹ ہسپتالوں کو مشینری اور آلات کی خریداری ، سہولیات کی فراہمی سمیت ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن کے لئے آسان شرائط پر قرضے فراہم کئے جائیں گے۔
لون سکیم