ضلع بھر میں نئی ویلیوایشن ٹیبل تیار ‘ نفاذ کا نوٹیفکیشن روک دیا گیا

ضلع بھر میں نئی ویلیوایشن ٹیبل تیار ‘ نفاذ کا نوٹیفکیشن روک دیا گیا

ملتان ( نمائندہ خصوصی ) ڈی سی او ملتان کے حکم پر ضلع بھر میں نئی ویلیوایشن ٹیبل تیار کرلی گئی ہے لیکن اس کے نفاذ کا نوٹیفکیشن روک (بقیہ نمبر32صفحہ7پر )

دیا گیا رواں مالی سال 2016-17کے لئے تیار کردہ ویلیوایشن ٹیبل کے نفاذ کا نوٹیفکیشن بورڈ آف ریونیو سے ملنے والی ہدایات کی روشنی میں کیا جائے گا ۔

نفاذنو ٹیفکیشن

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...