سٹیٹ بنک آڈیٹوریم میں عازمین کرام کی تربیتی ورکشاپ کاانعقاد

سٹیٹ بنک آڈیٹوریم میں عازمین کرام کی تربیتی ورکشاپ کاانعقاد

ملتان (سٹی رپورٹر) وزارت مذہبی امور ڈائریکٹوریٹ آف ملتان کے(بقیہ نمبر39صفحہ7پر )زیر اہتمام اس سال حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے جانے والے عازمین کرام کی دوسرے روز کی تربیتی ورکشاپ گذشتہ روز سٹیٹ بنک آف پاکستان کے آڈیٹوریم میں منعقد کی گئی جس میں وزارت مذہبی امور کے ماسٹر ٹرینرز نے عازمین کرام کو منا سک حج کے حوالے سے تربیت فراہم کی اس موقع پرڈائریکٹر ملتان ریحان عباس کھوکھر، علامہ حافظ ریحان عطاری ، حاجی سید امتیاز حسین شاہ ، حاجی رانا محمد اسلم ، سمیت دیگر نے شرکت کی اس موقع پر ٹرینر ز نے عازمین کرام کو ہدایات کی ہیں وہ مناسک حج زیادہ سے زیادہ سیکھیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...