2018ء میں بجلی لوڈشیڈنگ قصہ پارینہ بن جائیگی،عابد شیر علی

2018ء میں بجلی لوڈشیڈنگ قصہ پارینہ بن جائیگی،عابد شیر علی

ملتان( سٹاف رپورٹر) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ 2018میں بجلی کے بحران پر مکمل طور پر قابو پالیا جائے گا اور(بقیہ نمبر40صفحہ7پر )

لوڈشیڈنگ قصہ پارینہ بن جائے گی‘ بجلی کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی ‘ کسانوں کو خصو صی ریلیف دیا جائے گا ‘ ان خیالات کا اظہار انہو ں نے مسلم لیگ یوتھ ونگ ملتان کے رہنماؤں زاہد عدنان‘عبدالر حمٰن‘ شیخ آصف‘ عمران انصاری‘ رانا اشتیاق‘ منور خان‘ شیخ ساجد ‘ نصیب گجر‘ اکبر لال ‘نعیم قریشی اور دیگر شامل تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...