غیرت کے نام پر تیزاب گردی، شوہر نے بیوی جھلسادی ،ملزم گرفتار

غیرت کے نام پر تیزاب گردی، شوہر نے بیوی جھلسادی ،ملزم گرفتار

بستی ملوک، شجاعباد (نمائندہ پاکستان228 نمائندہ ،خصوصی) تھانہ بستی ملوک کے علاقہ موضع زین پور میں خاوند اصغرنے غیرت کے نام پر اپنی بیوی نصرت پروین پر تیزاب انڈیل دیا نصرت کی شادی اصغر ساتھ ہوئی تھی جو شادی کے چار دن بعد اکرم نامی شخص کے ساتھ فرار ہوگئی تھی واپس گھر پہنچنے پر خاوند نے طیش میں آکر(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

غیرت کے نام پر اپنی بیوی نصرت پروین کے چہرے پر تیزاب انڈیل دیا جس سے خاتون کا چہرہ معمولی سا جھلس گیا جسے طبی امداد کیلئے نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا اور بستی ملوک پولیس نے ملزم اصغر کو گرفتار کر لیا مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

تیراب گردی

مزید : ملتان صفحہ آخر