ملتان میں کول پاور پلانٹ کیلئے اراضی ایکوائر کرنیکا منصوبہ ختم ‘ ٹھیکیدار سائٹ کا خود انتخاب کریگا

ملتان میں کول پاور پلانٹ کیلئے اراضی ایکوائر کرنیکا منصوبہ ختم ‘ ٹھیکیدار ...

ملتان (نمائندہ خصوصی )حکومت پنجاب نے ملتان میں کول پاور پلانٹ کے لئے اراضی ایکوائر کرنے کا منصوبہ ختم کردیا اب ا(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

س منصوبہ کے لئے کنٹریکٹ حاصل کرنے والی کمپنی خود سائیٹ کا انتخاب کرے گی اور خود ہی اراضی ایکوائر کرے گی ۔

منصوبہ

مزید : ملتان صفحہ آخر