پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک سالانہ امتحان کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کل،نتائج20جولائی کو جاری ہونگے

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک سالانہ امتحان کے پوزیشن ہولڈرز ...

ملتان،ٹھٹھہ صادق آباد(سٹاف رپورٹر،نمائندہ پا کستان)ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان)۔ ملتان سمیت پنجاب کے آٹھوں (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

تعلیمی بورڈز کی طرف سے میٹر ک سالانہ امتحان 2016 کے سالانہ نتائج کااعلان 20 جولائی کو کیا جائے گا،تعلیمی ملتان بورڈ کے سالانہ میٹرک نتائج بورڈ ویب سائٹ www.bisemultan.edu.pkاور ایس ایم ایس سروس کے ذریعے موبائل سروس نمبر800293پر رول نمبر ایس ایم ایس کر کے میٹرک نتائج معلوم کیے جائیں گے جبکہ پوزیشن ہولڈرز کا اعلان19جولائی کو کیا جائیگا۔

نتائج

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...