موٹر سائیکل رکشہ اور موٹرسائیکل میں تصادم،2افراد جاں بحق

موٹر سائیکل رکشہ اور موٹرسائیکل میں تصادم،2افراد جاں بحق

شجاع آباد (نمائندہ خصوصی) موٹر سائیکل رکشہ اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجہ میں دو افراد جان بحق جاں بحق ہونے والوں عرفان ، ثناء اللہ کا تعلق بستی رڈ سے ہے رکشہ پر چھ افراد سوار ہو کر (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

لاڑ سے ملتان جا رہے تھے کہ اڈہ گوپال کے قریب ٹرالر نمبر 9537 ju رکشہ پر چڑھ دوڑا جس کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ چار زخمی افراد کو 1122نے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا ہے میانوالی کے ٹرالر کے ڈرائیور غلام دستگیر کو اہل علاقہ نے پکڑ کر تھانہ بستی ملوک پولیس کے حوالہ کر دیا ہے پولیس نے ٹرالر اور ڈرائیور کو حراست میں لے کر کاروائی شروع کر دی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر