اندھے قتل کاسراغ لگانے پر ڈی پی او مظفرگڑھ کاتھانہ کندائی پولیس کو انعامات دینے کااعلان

اندھے قتل کاسراغ لگانے پر ڈی پی او مظفرگڑھ کاتھانہ کندائی پولیس کو انعامات ...

سیت پور (نمائندہ پاکستان ) ڈی پی او مظفر گڑھ کا مقتول فوجی کانسٹیبل کے اندھے قتل کا سراغ لگانے پر ایس ایچ او تھانہ کندائی اور اس(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

کی ٹیم کو نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان ۔تفصیل کے مطابق ڈی پی او مظفر گڑھ اویس احمد ملک نے مقتول فوجی کانسٹیبل اختر جاوید کے اندھے قتل کا سراغ لگانے ،لاش برآمد کرنے اور ملزمان کو گرفتار کرنے پر ایس ایچ او تھانہ کندائی ملک محمد رفیع ،کانسٹیبلان منظور احمد ،ریٹائرڈ فوجی کانسٹیبل غلام مرتضیٰ ،اللہ بخش و دیگر کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا ہے ۔

اعلان

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...