مبینہ پولیس مقابلہ میں ماراجانیوالااسلم ڈھولا کیخلاف مختلف شہروں کے تھانوں میں مقدمات درج ہونیکا انکشاف

مبینہ پولیس مقابلہ میں ماراجانیوالااسلم ڈھولا کیخلاف مختلف شہروں کے تھانوں ...

اڈا پل 14( نمائندہ پاکستان) پولیس مقابلہ میں مارا جانے والا اسلم ڈھولہ متعدد وارداتوں میں ملوث نکلا ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

چار اضلاع کے سنگم پر واقع جہانیاں کے نواحی گاؤں 166ڈبلیو بی میں سٹی تھانہ میانچنوں پولیس نے ایس ایچ او شاہد نذیر وڑائچ کی قیادت میں بدنام زمانہ ڈکیت اسلم ڈھولہ کو گرفتار کرنے کے لیے چھاپہ مارا تو اسلم ڈھولہ نے ساتھیوں سے مل کر پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی جوابی فائرنگ میں اسلم ڈھولہ ہلاک ہوگیا جبکہ اسکے دوساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے بعد ازاں پتہ چلا کہ بدنام زمانہ ڈکیت اسلم ڈھولہ متعدد مقدمات 73/9بجرم 392 صدر کبیر والا، 453/8بجرم 395صدر کبیر والہ ، 28/10بجرم 399صدر کبیر والہ، 30/10 بجرم 1320/65صدر کبیر والہ ، 471/7 بجرم 392تھانہ جہانیاں ، 165/13بجرم 395سول لائن بہاولپور، 83/14بجرم 392شاہ رکن عالم ملتان ، 58/14بجرم 392 تھانہ نیو ملتان ،303/14بجرم 1320/65 نیو ملتان ، 495/13بجرم 392تھانہ مخدوم رشید ملتان ، 239/14بجرم 1320/65مخدوم رشید ، 293/14بجرم 1320/65بہاولپور سول لائن ، 8/16بجرم 395تھانہ سٹی میانچنوں، 267/16بجرم 392سٹی میانچنوں میں ملوث تھا ۔

مقدمات

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...