اسلم ڈھولا کیخلاف تھانہ ٹبہ سلطان پور میں کوئی مقدمہ درج نہیں تھا، ایس ایچ اوانصر محمود

اسلم ڈھولا کیخلاف تھانہ ٹبہ سلطان پور میں کوئی مقدمہ درج نہیں تھا، ایس ایچ ...

میلسی، جہانیاں (نما ئندہ خصوصی 228 نامہ نگار) اسلم ڈھولہ کیخلا ف تھانہ ٹبہ سلطانپو ر میں کوئی مقد مہ درج نہ تھا یہ کبیر والہ ، میاں چنوں ، صدر خانیوال اور ملتان کے متعدد تھانوں میں تیس سے زائد ڈکیتی کے مقد مات کا اشتہا ری اور مطلوب تھا میاں (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

چنوں میں وارداتیں کر کے اپنے سسر 166WBتھانہ ٹبہ سلطانپو ر پناہ لیتا تھا ان خیالا ت کا اظہار ایس ایچ او ٹبہ سلطانپو ر ، انسپکٹر چوہدری انصر محمود نے پاکستان نے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہون نے کہا کہ میاں چنوں پولیس نے اسے گرفتار کر نے کیلئے ریڈ کیا تو اس نے جوابی فائر نگ جس سے کراس فا ئر نگ میں زخمی ہونے سے چل بسا اس کے وارثان میں لاش لیکر نماز جنازہ کے بعد دفن کردی ہے گزشتہ کئی گھنٹے میتلا چوک ملتان ٹبہ روڈ بلاک رہی جسے گزشتہ صبح حلقہ لا ٹھی چارج کر کے کھلوا دیا گیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر