دریائے سندھ میں ڈوبنے والے بچے کی لاش 3روز بعد برآمد کرلی گئی
شادن لُنڈ(نا مہ نگا ر ) در یا ئے سند ھ میں ڈو بنے وا لے 12 سا لہ بچے کی لا ش تین رو ز بعد مل گی تفصیل کے مطا بق ہیڈ گجا نی سپر کے نز دیک دستی قوم کے بچے سیر کے لئے گے اور اچا نک در یا ئے (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )
سند ھ میں جا گرے جن میں سے دو کو تو بچا لیا گیا جبکہ 12سا لہ عصمت اللہ ولد فدا حسین گہرے پا نی میں چلے جا نے کی وجہ سے ڈو ب گیا تھا جس کی لا ش کی تلا ش دن را ت جا ری رہی تین دن کے بعد بچے کی لا ش سپر بھٹی میتلا کے نز دیک تیر تی ہو ئی نظر آ ئی لا ش کا نکا ل لیا گیا عصمت اللہ دستی کی نما ز جنا زہ ان کے آ با ئی گا ؤ ں میں ادا کی گی ۔