خانیوال، زہریلا دودھ پینے سے 4بچوں سمیت 7افراد کی حالت غیر

خانیوال، زہریلا دودھ پینے سے 4بچوں سمیت 7افراد کی حالت غیر

خانیوال (بیورونیوز 228نمائندہ پاکستان)زہریلہ دودھ پینے سے ایک ہی خا ندا ن کے 4بچو ں سمیت 7افراد حالت غیر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور موڑ کے رہا ئشی یوسف کے گھر (بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

والو ں نے رات کو زہریلا دودھ پی لیا اور سو گئے صبح اٹھنے پر 4بچو ں سعدیہ ، شما ئلہ ، نا دیہ اور عرو ج سمیت انیلہ شا زیہ اور نازیہ کی حالت شدید غیر ہوئی پڑی تھی تمام فریضو ں کے چہر ے سو جے پڑے تھے جنکو بعدازا ں فوری طور پر طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کو اٹر ہسپتا ل داخل کر وا دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر