ہیومن رائٹس نیٹ ورک کے تحت 20جولائی کو کشمیر کانفرنس ہوگی

ہیومن رائٹس نیٹ ورک کے تحت 20جولائی کو کشمیر کانفرنس ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف ہیومن رائیٹس نیٹ ورک کراچی چیپٹر کے تحت بدھ 20 جولائی کو سہہ پہر 3 بجے کراچی پریس کلب میں آل پارٹیز کانفرنس بعنوان ’’کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی‘‘ منعقد ہوگی، کانفرس سے مختلف دینی و سیاسی جماعتوں کے قائدین اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے رہنما خطاب کریں گے۔