دریائے کابل ،سندھ اور پنجگوڑہ درمیانے درجے کاسیلاب

دریائے کابل ،سندھ اور پنجگوڑہ درمیانے درجے کاسیلاب

پشاور(پاکستان نیوز)سیلاب سے خبردار کرنے والے ادارے فلڈسیل ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا پشاور کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دریائے کابل میں ورسک اور نوشہرہ دریائے سندھ میں تربیلا اٹک اور خیر آباد اور دریائے پنجکوڑہ میں دیر کے مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے جہاں پانی کا اخراج بالترتیب 39090،57800،297700،271800،296700اور 12832کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ صوبے کے باقی دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...