ضیاء اللہ طورو کی خدمات نیب اسلام آباد کے سپرد

ضیاء اللہ طورو کی خدمات نیب اسلام آباد کے سپرد

پشاور(پاکستان نیوز) حکومت خیبر پختونخوا سٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ سے جاری ہونے والے ایک اعلامیے کے مطابق ڈیپوٹیشن پیریڈ پر تین سال گزارنے والے نیب افیسر ڈپٹی ڈائریکٹر صوبائی سروسز اکیڈیمی ضیاء اﷲ طور بی پی ایس 18کو تبدیل کرکے 18 جولائی2016سے ان کی خدمات نیشنل اکاؤٹیبلٹی بیورو اسلام آباد کو واپس کر دی ہیں ۔ یہ اعلامیہ سرکاری طور پر15جولائی2016بروز جمعہ کو عوامی مفاد میں جاری کیا گیا ہے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر