ثمر باغ میں جماعت اسلامی کو دھچکا ،درجنوں افراد پی ٹی آئی میں شامل
جندول(نمائندہ پاکستان) تحصیل ثمر باغ میں جماعت اسلامی کو دھچکہ ستر سے زیادہ افراد نے مستعفی ہوکر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا، گذشتہ روز جنرل سیکرٹری تحصیل ثمر باغ شکیل احمد کی سربراہی میں گاؤں تتر میں شمولیتی پروگرامجندول() تحصیل ثمر باغ میں جماعت اسلامی کو دھچکہ ستر سے زیادہ افراد نے مستعفی ہوکر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا، گذشتہ روز جنرل سیکرٹری تحصیل ثمر باغ شکیل احمد کی سربراہی میں گاؤں تتر میں شمولیتی پروگرام کا انعقاد ہوا تقریب کے مہمان خصوصی مرکزی رہنماء و سابق امیدوار قومی اسمبلی محمد بشیر خان تھے تقریب کے دوران دلاور خان ،سعید اللہ ، فضل سبحان،شیر باز خان ،عبد اللہ جان، صاحبزادہ جان سر ،غفور ،بخت فور،خورشید جاوید اقبال ،بختیار،سلمان،رفیع اللہ سمیت 70 افراد نے جماعت اسلامی نے مستعفی ہوکر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ،اس موقع پر تحصیل ثمر باغ کے صدر عنایت خان، حاجی حیات اللہ، سید لقمان اور لیاقت سیماب درانی سمیت تحریک انصاف کے کئی دیگر مشران موجود تھے، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بشیر خان کا کہنا تھا کہ ایک ہی تحصیل ثمر باغ خاتون ممبر سینٹ ذاہدہ کلیم ،سینیٹر سراج الحق اور ایم پی اے اعزاز الملک افکاری کی موجودگی کے باوجود مسائل سے گرا ہونے لمحہ فکریہ ہے انہوں نے کہنا کہ اسلامی نظام کے قیام ،کرپشن کے خاتمہ ، بجلی گریڈ سٹیشن کی تعمیر ،نوجوانوں کی شادیاں کرانے ،لوڈشیڈنگ کا خاتمہ اور بے روزگاروں کو روزگار دینے جیسے ڈھیر سارے جھوٹے وعدے کر کے انتخابات 2013 میں لوئر دیر سے کامیاب ہونے والی جماعت کے عزائم سے لوگ باخبر ہو چکے ہیں ان کا کہنا تھا کہ اسلام آیا نہ ہی میرٹ البتہ کچھ لوگوں کے اسلام آباد کا خواب ضرورشرمندہ تعبیر ہوا ،انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ انتخابات میں لوئر دیر کے عوام دیگر سیاسی جماعتوں کو رد کر کے تحریک انصاف کو ووٹ دینگے جس کے بعد لوئر دیر میں بھی عوام کو تبدیلی کا احساس ہوگا اس موقع پر انہوں نے جملہ مشران کا پارٹی میں شمولیت پر شکریہ ادا کیا ۔ کا انعقاد ہوا تقریب کے مہمان خصوصی مرکزی رہنماء و سابق امیدوار قومی اسمبلی محمد بشیر خان تھے تقریب کے دوران دلاور خان ،سعید اللہ ، فضل سبحان،شیر باز خان ،عبد اللہ جان، صاحبزادہ جان سر ،غفور ،بخت فور،خورشید جاوید اقبال ،بختیار،سلمان،رفیع اللہ سمیت 70 افراد نے جماعت اسلامی نے مستعفی ہوکر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ،اس موقع پر تحصیل ثمر باغ کے صدر عنایت خان، حاجی حیات اللہ، سید لقمان اور لیاقت سیماب درانی سمیت تحریک انصاف کے کئی دیگر مشران موجود تھے، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بشیر خان کا کہنا تھا کہ ایک ہی تحصیل ثمر باغ خاتون ممبر سینٹ ذاہدہ کلیم ،سینیٹر سراج الحق اور ایم پی اے اعزاز الملک افکاری کی موجودگی کے باوجود مسائل سے گرا ہونے لمحہ فکریہ ہے انہوں نے کہنا کہ اسلامی نظام کے قیام ،کرپشن کے خاتمہ ، بجلی گریڈ سٹیشن کی تعمیر ،نوجوانوں کی شادیاں کرانے ،لوڈشیڈنگ کا خاتمہ اور بے روزگاروں کو روزگار دینے جیسے ڈھیر سارے جھوٹے وعدے کر کے انتخابات 2013 میں لوئر دیر سے کامیاب ہونے والی جماعت کے عزائم سے لوگ باخبر ہو چکے ہیں ان کا کہنا تھا کہ اسلام آیا نہ ہی میرٹ البتہ کچھ لوگوں کے اسلام آباد کا خواب ضرورشرمندہ تعبیر ہوا ،انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ انتخابات میں لوئر دیر کے عوام دیگر سیاسی جماعتوں کو رد کر کے تحریک انصاف کو ووٹ دینگے جس کے بعد لوئر دیر میں بھی عوام کو تبدیلی کا احساس ہوگا اس موقع پر انہوں نے جملہ مشران کا پارٹی میں شمولیت پر شکریہ ادا کیا ۔