مشیر اطلاعات سندھ کی سعید خاور سے تعزیت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مشیر اطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو نے نوائے کراچی کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر اور سینئر صحافی سعید خاور کی اہلیہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مشیر اطلاعات سندھ نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔
B