سینئر صحافی سید اظہار الدین جان (شاہ جی ) کی دادی وفات پاگئیں

سینئر صحافی سید اظہار الدین جان (شاہ جی ) کی دادی وفات پاگئیں

جندول(نمائندہ پاکستان) جندول پریس کلب کے جنرل سیکرٹری اور ڈسٹرکٹ رپورٹر وسینئر صحافی سید اظہار الدین جان (شاہ جی ) کی دادی وفات پاگئی ،مرحومہ سینئر استاد عبید الرشید غنم شاہ کی والدہ ، سرجن ڈاکٹر سجاد کی دادی اور محمد رشید جان و عبد الرشید جان کی چا چی تھی مرحومہ کی نماز جنازہ تحصیل منڈہ گاؤں غنم شاہ میں ادا کی گئی جس میں کثیر تعداد میں علاقائی لوگوں ،صحافیوں وغیرہ نے شرکت کی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...