لیگی کارکنوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں،عالم زیب

لیگی کارکنوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں،عالم زیب

پشاور(پ ر)پاکستان مسلم لیگ ن لائرز فورم کے صوبائی صدر عالم زیب خان ایڈوکٹی صوبائی سیکرٹر اطلاعات عبدالعزیز خان ایڈوکیٹ نے صاحب اقتدار مسلم لیگی قائدین سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس وقت اقتدار میں ہیں اوراس کا فائدہ لیتے ہوئے مسلم لیگ ورکرز کے مسائل ترجحی بنیادوں پر فورا حل کریں پارٹی سے مخلص لوگوں کی ایک کمیٹی بنائی جائے جو کے پارٹی ورکروں کے مسائل کے حل کی طرف خصوصی توجہ دے اور ورکروں کے مسائل فورا حل کریں صوبہ پنجاب میں پارٹی ورکروں پرخصوصی توجہ دی جاتی ہے اور انہیں ایڈجسٹ کیاجاتا ہے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر