اڈیالہ جیل میں دومجرموں کوپھانسی دیدی گئی

اڈیالہ جیل میں دومجرموں کوپھانسی دیدی گئی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈکیتی مزاحمت پر دوافراد کے قاتلوں کو اڈیالہ جیل میں پھانسی دیدی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق طاہرحسین اور چن زیب نے ڈکیتی مزاحمت کے دوران 2003ءمیں دوافرادکوقتل کیا تھا ، پھانسی کے بعد لاشیں ورثاءکے حوالے کردی گئیں ۔

مزید : جرم و انصاف