امیگریشن حکام کی بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی، 17 مسافر پرواز سے آف لوڈ

امیگریشن حکام کی بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی، 17 مسافر پرواز سے آف ...
امیگریشن حکام کی بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی، 17 مسافر پرواز سے آف لوڈ

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امیگریشن حکام نے بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران 17 مسافروں کو پرواز سے آف لوڈ کر دیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق امیگریشن نے کارروائی کے دوران نامکمل اور مشکوک دستاویزات پر سفار کرنے والے 17 مسافر آف لوڈ کئے۔ ان مسافروں میں سوڈان جانے والے پانچ مسافر بھی شامل ہیں۔

مزید : اسلام آباد