ماہیما چوہدری اب کیسی دکھتی ہیں؟ دیکھ کر آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا‎

ماہیما چوہدری اب کیسی دکھتی ہیں؟ دیکھ کر آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں ...
ماہیما چوہدری اب کیسی دکھتی ہیں؟ دیکھ کر آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا‎

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی ماضی کی خوبصورت اداکارہ ماہیما چوہدری موٹاپے کے باعث فلمی دنیا سے دور ہوگئی ہیں اور نامور ہدایتکاروں نے ان سے منہ موڑ لیا ہے۔بالی ووڈ کی اداکارہ ماہیما چوہدری نے فلمی کیریئر کا آغاز 1997 میں ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان کی فلم ” پردیس“ سے کیا اور خوب شہرت حاصل کی .

جس کے بعد انہوں نے متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جس میں ”دھڑکن“، کھلاڑی 420“ اور”دل کیا کرے“ شامل ہیں لیکن اس کے باوجود اپنی پہلی فلم سے کامیابی کا سفر شروع کرنے والی ماہیما چوہدری زیادہ عرصے تک فلمی دنیا پر حکمرانی نہ کرسکیں۔

مزید :

تفریح -