لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب بھر میں علاقائی بینچز نہ بنانے کا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب بھر میں علاقائی بینچز نہ بنانے کا فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب بھر میں علاقائی بینچز نہ بنانے کا فیصلہ

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ کے فل کورٹ بینچ نے پنجاب بھر میں علاقائی بینچز نہ بنانے کا متفقہ فیصلہ سنا دیا ۔ فل کورٹ بینچ کے فیصلے کے مطابق ججوں کی تعداد 100کے بجائے 60تک ہی محدود رکھی جائے گی ۔ فل کورٹ بینچ کا اجلاس چیف جسٹس منصور علی شاہ کی زیر صدارت تین روز تک جاری رہا تھا اور گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کر لیا گیا تھا جو پیر کو سنا دیا گیا ہے ۔ فل کورٹ کا فیصلہ چیف جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں سنایا گیا ۔

مزید : لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...