دھاندلی کرنے والوں سے وہ کریں جو پاکستان نے لارڈز میں گوروں کے ساتھ کیا: کپتان

دھاندلی کرنے والوں سے وہ کریں جو پاکستان نے لارڈز میں گوروں کے ساتھ کیا: کپتان
دھاندلی کرنے والوں سے وہ کریں جو پاکستان نے لارڈز میں گوروں کے ساتھ کیا: کپتان

باغ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے باغ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے لوگوں سے کہا کہ الیکشن میں آزادکشمیر میں اس طرح لڑیں جس طرح پاکستان لارڈز میں گوروں کیخلاف لڑا۔دھاندلی کرنے والوں کے ساتھ وہ کچھ کریں جو پاکستانیوں نے گوروں کے ساتھ کیا۔واضح رہے کہ پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کو عبرتناک شکست دی تھی۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...