لاہور:رکشہ سٹینڈ کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص قتل

لاہور:رکشہ سٹینڈ کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص قتل
لاہور:رکشہ سٹینڈ کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (مانیٹرنگ ڈیسک)نو اں کو ٹ میں رکشہ سٹینڈ کے تنا زع پر گو لیا ں ما ر کر ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔c42کے مطابق ارشا د الحق عر ف ملک مو ن کا علی با با نا می نو جو ان سے تنا ز ع چل رہا تھا دونو ں رکشہ سٹینڈ پر اپنی اجا رہ داری قا ئم کر نا چا ہتے تھے۔ اسی بنا پر علی با با نے فا ئر نگ کر کے ارشا د الحق کو زخمی کر دیا جو ہسپتال میںزخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دم تو ڑ گیا ۔ملز م فا ئر نگ کر تے ہو ئے فر ار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا ۔پو لیس نے علی با با اور ایک سا تھی کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی۔

مزید :

لاہور -