لاہور: ہسپتال میں غفلت سے خاتون ہلاک، ورثا کا ڈاکٹروں اور عملے پر شدید تشدد
لا ہور (مانیٹرنگ ڈیسک)گا ڑڈ ن ٹا ﺅ ن کے علا قے جنا ح ہسپتا ل میں ڈاکٹر وں کی مبینہ غفلت سے خا تو ن ہلا ک ہو گئی جس پر لو احقین نے 3لیڈ ی ڈاکٹر وں سمیت 6ڈاکٹر وں اور دیگر عملے کو تشد د کا نشا نہ بنا یا اور میڈ یکل وارڈ کے شیشے تو ڑ دیئے ۔ٹی وی چینل c42کے مطابق پو لیس نے متو فیہ کے خا وند 2بیٹو ں اور 3نا معلو م افر اد کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ۔بتا یا گیا ہے کہ ٹھو کر نیا ز بیگ کے رہا ئشی محمد علی کی بیو ی صا ئمہ کو علا ج کیلئے جنا ح ہسپتا ل میڈ یکل وارڈ میں لا یا گیا جہا ں وہ مصنو عی سا نس لگانے کے بعد دم تو ڑ گئی۔ لو احقین نے ڈاکٹر وں کی غفلت پرڈاکٹر وقا ص سجا ول اور تین لیڈ ی ڈاکٹر وں سمیت 6ڈاکٹر وں اور عملے کو تشد د کا نشا نہ بنا یا اور وارڈ کے شیشے تو ڑ دیئے۔پولیس نے ڈائر یکٹر سیکو رٹی جنا ح ہسپتا ل کا شف بشیر کی مد عیت میں 3با پ بیٹو ں محمد علی ،حسین اور حسنین سمیت 7افر اد کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔