ماڈل کے قتل میں مفتی عبدالقوی ملوث ہے: والدہ قندیل بلوچ

ماڈل کے قتل میں مفتی عبدالقوی ملوث ہے: والدہ قندیل بلوچ
ماڈل کے قتل میں مفتی عبدالقوی ملوث ہے: والدہ قندیل بلوچ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) اپنے آبائی گھر میں بھائی کے ہاتھوں قتل ہونیوالی ماڈل قندیل بلوچ کی والدہ نے رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کو ذمہ دارٹھہرایا۔
مقامی میڈیا کے مطابق قندیل بلوچ کی والدہ نے کہاکہ ملزم وسیم مفتی عبدالقوی اور عاشق حسین کے ساتھ رابطے میں تھا،قتل میں شاہد اقبال بھی ملوث ہے ۔ اُنہوں نے بتایاکہ قندیل بلوچ کے قتل کے وقت گلی میں ایک انجان شخص کو دیکھا گیا ،پڑوسیوں کے مطابق داڑھی والا شخص قندیل کے گھر کے باہر چکر کاٹ رہا تھا،کچھ دیر بعد وہ شخص قندیل کے گھر میں داخل ہو گیا ۔

مزید :

ملتان -