مغلپورہ میں سے دو روزقبل اغواءہونے والا 13 سالہ لڑکا بازیاب، تین ملزم گرفتار

مغلپورہ میں سے دو روزقبل اغواءہونے والا 13 سالہ لڑکا بازیاب، تین ملزم گرفتار
مغلپورہ میں سے دو روزقبل اغواءہونے والا 13 سالہ لڑکا بازیاب، تین ملزم گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مغلپورہ میں دو روز قبل اغواءہونے والا 13 سالہ لڑکا بازیاب کر کے 3 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق 13 سالہ خلیل کو منڈی بہاﺅالدین سے بازیاب کرا کر 3 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مزید : لاہور