ٹریفک پولیس اہلکاروں پر تشدد سے متعلق کیس کی سماعت 8 اگست تک ملتوی

ٹریفک پولیس اہلکاروں پر تشدد سے متعلق کیس کی سماعت 8 اگست تک ملتوی
ٹریفک پولیس اہلکاروں پر تشدد سے متعلق کیس کی سماعت 8 اگست تک ملتوی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی عدالت میں ٹریفک پولیس اہلکاروں پر تشدد سے متعلق کیس کی سماعت 8 اگست تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کےم طابق میامی عدالت میں ٹریفک پولیس اہلکاروں پر تشدد سے متعلق معاملے کی سماعت ہوئی جس دوران ملزم شفیق نے وکیل کرنے کیلئے مہلت طلب کر لی۔ عدالت نے ملزم کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 8 اگست تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ملزم شفیق کے خلاف سول لائن تھانے میں ٹریفک اہلکاروں پر تشدد کا مقدمہ درج ہے اور ملزم شفیق نے مقدمے میں ضمانت حاصل کر رکھی ہے۔

مزید : کراچی