قندیل بلوچ سیاست کی طرف آنے کا سوچ رہی تھیں: مفتی عبدالقوی

قندیل بلوچ سیاست کی طرف آنے کا سوچ رہی تھیں: مفتی عبدالقوی
قندیل بلوچ سیاست کی طرف آنے کا سوچ رہی تھیں: مفتی عبدالقوی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف عالم دین مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ قندیل بلوچ سیاست کی طرف آنے کا سوچ رہی تھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مفتی عبدالقوی نے کہا کہ قندیل بلوچ سیاست کی طرف آنے کا سوچ رہی تھیں اور انہوں نے عمران خان سے ملاقات کرانے کا بھی کہا تھا جس کی حامی بھی بھری تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ جب میں قندیل بلوچ سے ملا تو وہ بہت پرسکون تھیں اور انہوں نے میرے ساتھ سیلفیاں بنائیں۔

مزید : لاہور