عمران خان سوشل میڈیا پر پاکستان کے مقبول ترین رہنما:چالیس لاکھ فالوورز بن گئے، مریم نواز کا دوسرا، بلاول بھٹوکا پانچواں نمبر

عمران خان سوشل میڈیا پر پاکستان کے مقبول ترین رہنما:چالیس لاکھ فالوورز بن ...
عمران خان سوشل میڈیا پر پاکستان کے مقبول ترین رہنما:چالیس لاکھ فالوورز بن گئے، مریم نواز کا دوسرا، بلاول بھٹوکا پانچواں نمبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان سوشل میڈیا پر پاکستان کے سب سے مقبول رہنما بن گئے ہیں۔ اس وقت ان کے سوشل میڈیا پران کے فالوورز کی تعداد 40لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق اس فہرست میں وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف کا دوسرا نمبرہے جن کے فالوورز کی تعداد 21لاکھ ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر تیسرے اور پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف چوتھے نمبر پر ہیں۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو 14لاکھ فالوورز کے ساتھ اس فہرست میں پانچویں نمبر پر براجمان ہیں۔

مزید : اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...