ترکی میں بغاوت کے الزام میں سیکنڈ فوجی کمانڈر جنرل آدم ہدودی گرفتار کر لئے گئے

ترکی میں بغاوت کے الزام میں سیکنڈ فوجی کمانڈر جنرل آدم ہدودی گرفتار کر لئے ...
ترکی میں بغاوت کے الزام میں سیکنڈ فوجی کمانڈر جنرل آدم ہدودی گرفتار کر لئے گئے

  

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترکی کی فوج کے سیکنڈ کمانڈر جنرل آدم ہدودی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل آدم ہدودی نے اس بغاوت کیلئے اپنے جونیئرز کو اکسایا تھا۔ان کے ساتھ دیگر کئی جنرلز کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ترکی میں عوام نے فوج کی جانب سے بغاوت کو ناکام بنا دیا تھا۔

مزید : بین الاقوامی