پاک فوج کی میڈ یکل کور میں ترقی اور تبادلے ،لیفٹیننٹ جنرل آصف ممتاز سرجن جنرل جی ایچ کیو مقرر

پاک فوج کی میڈ یکل کور میں ترقی اور تبادلے ،لیفٹیننٹ جنرل آصف ممتاز سرجن جنرل ...
پاک فوج کی میڈ یکل کور میں ترقی اور تبادلے ،لیفٹیننٹ جنرل آصف ممتاز سرجن جنرل جی ایچ کیو مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج نے میجر جنرل آصف ممتاز سکھیرا کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میںکہا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل آصف ممتاز سکھیرا کو سرجن جنرل جی ایچ کیو مقرر کر دیا گیا ۔اس سے قبل وہ جی ایچ کیو میں ڈپٹی سرجن جنرل کے فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔ادھر لیفٹیننٹ جنرل عمران مجید کو وائس چانسلر نیشنل یونیورسٹی آف میڈ یکل سائنسز مقرر کردیا گیا ہے ۔

مزید :

قومی -