فتح اللہ گولن کی حوالگی سے متعلق درخواست کوقوانین پر پرکھا جائے گا :امریکہ

فتح اللہ گولن کی حوالگی سے متعلق درخواست کوقوانین پر پرکھا جائے گا :امریکہ
فتح اللہ گولن کی حوالگی سے متعلق درخواست کوقوانین پر پرکھا جائے گا :امریکہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ نے کہا ہے کہ ترک مذہبی رہنما فتح اللہ گولن کی حوالگی سے متعلق درخواست کو قوانین پر پرکھا جائے گا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ ترک جماعتوں کی جانب سے تحمل کامظاہرہ نہایت اہم ہے ۔امریکہ ترکی کے ساتھ تعلقات اور ترک جمہوری حکومت کی قدر کرتا ہے ،امریکہ نے ترک فوجی بغاوت میں تحقیقات میں ہرممکن مدد کی بھی پیشکش کی ہے ۔