بھارتی ریاست بہار میں بارودی سرنگ کا دھماکہ , 8پولیس کمانڈوزہلاک

بھارتی ریاست بہار میں بارودی سرنگ کا دھماکہ , 8پولیس کمانڈوزہلاک
بھارتی ریاست بہار میں بارودی سرنگ کا دھماکہ , 8پولیس کمانڈوزہلاک

  

بہار(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں دھماکے میں آٹھ پولیس کمانڈوز ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکہ ایک بارودی سرنگ پھٹنے سے ہوا ۔دھماکے کے بعد علاقے میں سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی اور امدادی ٹیموں نے جائے وقعہ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ طاہر کیا جا رہا ہے۔

مزید : بین الاقوامی