سوشانت سنگھ راجپوت کو تاریخی فلم میں کام کرنے کی پیشکش

سوشانت سنگھ راجپوت کو تاریخی فلم میں کام کرنے کی پیشکش
 سوشانت سنگھ راجپوت کو تاریخی فلم میں کام کرنے کی پیشکش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کو ’’رابطہ ‘‘ کے بعد ایک اور تاریخی فلم میں کام کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔ سوشانت کے پاس اس وقت 5 فلمیں ہیں جبکہ انہیں تاریخی فلم میں کام کرنے کی پیشکش کی گئی ہے اور اس حوالے سے سوشانت نے ہدایتکار کے ساتھ ملاقات بھی کی اور اس موضوع پر بات چیت کی لیکن انہیں ابھی تک سکرپٹ نہیں ملا۔ واضح رہے کہ سوشانت اب تک 2 تاریخی فلموں ’’ڈیٹیکٹو بیوم کیش بخشی‘‘ اور ’’رابطہ ‘‘میں کام کر چکے ہیں۔

مزید :

کلچر -