سخاوت ناز اڑھائی سال بعد الحمراء میں پرفارم کرینگے

سخاوت ناز اڑھائی سال بعد الحمراء میں پرفارم کرینگے
 سخاوت ناز اڑھائی سال بعد الحمراء میں پرفارم کرینگے

  

لاہور ( این این آئی) نامور کامیڈین اداکار سخاوت ناز اڑھائی سال کے بعد الحمراء ہال lمیں ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق 21جولائی سے الحمراء ہال lمیں نیا اسٹیج ڈرامہ پیش کیا جا رہا ہے جس میں اداکار سخاوت ناز بھی پرفارم کریں گے جبکہ دیگر کاسٹ کو آج حتمی شکل دے دی جائے گی جس کے بعد ڈرامے کی ریہرسلوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا ۔

مزید : کلچر