عنصر جاوید لاہور چیمبرکے مشیر برائے ٹیکس معاملات مقرر

عنصر جاوید لاہور چیمبرکے مشیر برائے ٹیکس معاملات مقرر

لاہور (کامرس رپورٹر)لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط نے سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو عنصر جاوید کو لاہور چیمبرکا ایڈوائزر برائے ٹیکس معاملات مقرر کردیا ۔ عنصر جاوید ٹیکسیشن کے حوالے سے وسیع تجربہ اور معلومات رکھتے ہیں اور اس سلسلے میں وہ لاہور چیمبرکے ممبران کی رہنمائی کریں گے۔

مزید : کامرس