کانسٹیبل رحمت علی شہید کے اہلخانہ کی حوصلہ افزائی ،تحائف تقسیم کئے گئے

کانسٹیبل رحمت علی شہید کے اہلخانہ کی حوصلہ افزائی ،تحائف تقسیم کئے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور(کرا ئم رپورٹر)ایس پی سی آئی اے طارق الٰہی مستوئی سے کانسٹیبل رحمت علی شہیدکے بیوی بچوں نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ بیوی بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ان کی خدمت میں تحائف پیش کیے گئے۔ کانسٹیبل رحمت علی مورخہ 6 جنوری 2016 کو فرائض منصبی ادا کرتے ہوئے علاقہ تھانہ نشتر کالونی میں سنگین مقدمات میں ملوث ڈاکوؤں کا تعاقب کرتے ہوئے ان کی فائرنگ سے شہید ہو گئے تھے۔

مزید :

علاقائی -