شمالی چھاؤنی، ورکشاپ سے 35سالہ شہری کی پھندہ لگی نعش برآمد
لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) جوڑے پل کے قریب واقع مکہ آٹو ورکشاپ میں پینتیس سا لہ شخص جس کا نام بابر بتایا گیا ہے ، پھندہ لگی نعش برآمد ہوئی۔بابر کی بیوی بھی اسے چھوڑ گئی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ خودکشی ہے۔