پیرو فورس میں نئے تعینات جوانوں کو ناکوں پرکھڑا کیا جائیگا،ایس پی فیصل شہزاد

پیرو فورس میں نئے تعینات جوانوں کو ناکوں پرکھڑا کیا جائیگا،ایس پی فیصل شہزاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر قائم ناکوں پر نفری کی کمی کا حل نکال لیا گیا۔ایس پی فیصل شہزاد کے مطابق پی آر یو کے موجودہ اہلکاروں کو ناکوں پراور نئے بھرتی ہونے والے 334 اہلکاروں کو پی آر یو میں تعینات کیا جائے گا۔ایس پی مجاہد فورس فیصل شہزاد کے مطابق پولیس رسپانس یونٹ کے موجودہ اہلکاروں کو واپس مجاہد فورس میں بھیجا جائے گا اور ٹریننگ حاصل کرنے والے 334 اہلکاروں کو پی آر یو میں تعینات کیا جائے گا۔

مزید :

علاقائی -