مناواں،موٹرسائیکل چوری میں ملوث 2 افراد،منشیات فروش اور پتنگ باز گرفتار

مناواں،موٹرسائیکل چوری میں ملوث 2 افراد،منشیات فروش اور پتنگ باز گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) مناواں پولیس کی کارروائی موٹرسائیکل گینگ گرفتار کر کے چار موٹر سائیکل اور دو پستول قبضے میں لے لئے گئے۔ مناواں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو رکنی موٹر سائیکل گینگ گرفتار کر لیا۔ ملزمان میں شہزاد اور سردار شامل ہیں۔اس کے علاوہ نوجوان سلمان پتنگ اڑاتے ہوئے گرفتار کر کے اسکے قبضے سے پتنگیں اور ڈوریں برآمد کر لی گئیں، ایک اور کارروائی میں ملزم عثمان سے 665 گرام چرس بھی برآمد کی گئی ہے۔

مزید : علاقائی