مسلم ٹاؤن،گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 3نوجوان شدید زخمی

مسلم ٹاؤن،گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 3نوجوان شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)مسلم ٹاؤن کے علا قہ میں تیز رفتاری گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 3نوجوان شدید زخمی ہوگئے۔بتایا گیا ہے کہ مسلم ٹا ؤ ن مو ڑ کے قریب 3 نوجوان ثا قب ،شہز اد اور فر یدایک ہی موٹر سائیکل پرجا رہے تھے، اچانک پیچھے سے گاڑی کی ٹکر سے گر کر زخمی ہوگئے۔ جناح ہسپتال منتقل ،کا ر سو ار فر ار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا۔

مزید :

علاقائی -