پولیس کی پرانی وردی بحال کرنے کے بجائے موجودہ وردی کا رنگ تبدیل کرنے پر اتفاق

پولیس کی پرانی وردی بحال کرنے کے بجائے موجودہ وردی کا رنگ تبدیل کرنے پر اتفاق

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)پنجاب پولیس کی وردی ایک بار پھر تبدیل ہو گی وزیر اعلیٰ پنجاب نے اولیو گرین یونیفارم کو تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ نے بھی اولیو گرین یونیفارم کومسترد کر دیا، نئی یونیفارم کیسی ہو ، اس بارے میں تجاویز مانگ لی ہیں۔

مزید : علاقائی