بادامی باغ پولیس کی کارروائیاں، مختلف جرائم میں ملوث 9 ملزم گرفتار

بادامی باغ پولیس کی کارروائیاں، مختلف جرائم میں ملوث 9 ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرا ئم ر پو رٹر )بادامی باغ پولیس نے 9ملزمان کو گرفتار کرکے ان سے لاکھوں روپے مالیت کی موٹر سائیکلیں، رکشے، شراب کی بوتلیں رقم اور ناجائز اسلحہ برآمد کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -