ایس پی عماد رضا کو ایف آئی اے میں رپورٹ کرنے کی ہدایات

ایس پی عماد رضا کو ایف آئی اے میں رپورٹ کرنے کی ہدایات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب حکومت نے ایس پی عماد رضا کو پنجاب سے ریلیوکر دیا ہے عماد رضا کو ایف آئی اے میں رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

مزید :

علاقائی -