سات ماہ میں 297 گاڑیاں اور 1926 موٹرسائیکلیں چوری

سات ماہ میں 297 گاڑیاں اور 1926 موٹرسائیکلیں چوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)لاہور پولیس کے جرائم پر قابو پانے کے دعویٰ دھرے کے دھرے رہ گئے، رواں برس شہر سے 297 گاڑیاں اور 1926 موٹرسائیکلیں چوری ہوئیں۔ بتا یا گیا ہے کہ سب سے زائد گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں نواب ٹاؤن، ستوکتلہ، کاہنہ، شفیق آباد، بادامی باغ، گلبرگ سمیت دیگر علاقوں سے چوری ہوئیں۔

مزید :

علاقائی -