ماڈل ریچل کے سیلون سے سوناچوری کا مقدمہ ،شہلاچودھری کی عبوری ضمانت

ماڈل ریچل کے سیلون سے سوناچوری کا مقدمہ ،شہلاچودھری کی عبوری ضمانت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے ماڈل و اداکارہ ریچل کے سیلون سے مبینہ طور پرسوناچوری کرنے کے مقدمہ میں ملوث شہلاچودھری کی عبوری ضمانت 19جولائی تک منظور کرتے ہوئے پولیس سے مقدمہ کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -