ماڈل ٹاون کچہری کے بار روم میں تقریب حسام الدین بسریا نئے نائب صدر

ماڈل ٹاون کچہری کے بار روم میں تقریب حسام الدین بسریا نئے نائب صدر

لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری سابق نائب صدر نعیم وٹو کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا اور نئے صدر حسام الدین بسریا نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا تقریب میں عبدالصمد خان، منصور رحمان، سردار بلخ شیر کھوسہ،رانا شاہد قبال اور رانا کوثر سلہری نے شرکت کی۔سابق نائب صدر نعیم وٹو تقریب میں شریک نہیں ہوئے ۔

ڈل ٹاون کچہری کے بار روم میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نئے نائب صدر حسام الدین بسریا نے نائب صدر ماڈل ٹاؤن کچہری کا چارج سنبھال لیا تقریب میں عبدالصمد خان، منصور رحمان،سردار بلخ شیر کھوسہ،رانا شاہد قبال اور رانا کوثر سلہری، مقصور بٹر،اشتیاق اے خان،جمیل اصغر بھٹی سمیت وکلا کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

مزید : علاقائی